انتقال پرملال۔حاجی فضل وہاب انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ 5:30بجے ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس )حاجی فضل وہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ یکم مارچ بروز جمعہ سہ پہر5:30 بجے پرانا سبزی منڈی چترال میں ادا کی جائیگی ۔۔
وہ فضل کریم(فہاد ٹریڈر،فضل حسین گورنمنٹ کنٹریکٹر،صدروہاب۔منیجر ویل شائیر فارماسوٹیکل،فضل اکبر مدینہ ٹریڈراور فضل حق فہاد ٹریڈر کےوالد محترم تھے۔