ایون کےقاضی فضل معبود ایڈوکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال۔۔اایون کے ممتاز سماجی شخصیت سابق ممبر تحصیل کونسل چترال قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ اتوار کے روز اپنے گھر درخناندہ ایون میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔

ان کی نماز جنازہ بروز پیر مورخہ 4 مارچ 2024 بعد از نماز ظہر قبرستان واقع موڑدہ ایون میں ادا کی جائے گی ۔ شدید برفباری اور آمدورفت کی مشکل صورت حال کے پیش نظر تمام دوست احباب سے گذارش ہے کہ وہ سفر کرکے فاتحہ خوانی کیلئے آنے کی زحمت نہ کریں ۔بلکہ اپنے مقام پر ہی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کریں۔

سوگواران

قاضی فضل ہادی محکمہ فارسٹ چترال
قاضی فضل باری محکم ایجوکیشن چترال

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔