امیر جے آئی مولانا جمشیداحمد کے بڑے بھائی اشفاق احمد انتقال کرگئے۔

چترال (چترال ایکسپریس)امیر ضلع مولانا جمشید احمد کے بڑے بھائی اشفاق احمد (ریٹائر ڈپٹی رینجر وائلڈ لائف چترال) مغلاندہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے کل رات انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ بروز منگل5مارچ کو دوپیر 2 بجے مغلاندہ میں ادا کی جائے گی۔
سوگوران میں قاری وزیر احمد بھائی
نثار احمد بیٹا(الخدمت فاونڈیشن پاکستان)
وقار احمد بیٹا
زید احمد بیٹا
کاشف حسین (موڑدہ) داماد ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔