تورکہو روڈ کوبرف ہٹاکر ٹریفک کیلئے بحال کردگیا ۔

اپر چترال(چترال ایکسپریس)اپر چترال میں حالیہ برفباری سے بند روڈوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہیں ۔
ایم این اے چترال عبداللطیف،ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا ثریا بی بی اور تحصیل چیرمین تحصیل موڑکہو تورکہو میر جمشید کی ہدایت پر ایکسن سی اینڈ ڈبلیو ڈپارٹمنٹ اپر چترال گورنمنٹ کنٹریکٹرمسرور زریعےتورکہو روڈ سے برف ہٹاکر ٹریفک کیلئے بحال کردیا ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔