سینئر صحافی آصف نثار غیاثی کے والد بزرگوار نثار احمد شاکر وفات پاگئے

پشاور (چترال ایکسپریس)سینئر صحافی آصف نثار غیاثی کے والد بزرگوار سینئر صحافی نثار احمد شاکر بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 17مارچ بروز اتوار سوا پانچ بجے سہ پہر دارلعلوم سرحد نزد آسیہ گیٹ پشاورمیں ادا کی جائے گی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔