چترال کے قابل فخر فرزند محمد یٰسین کی پاک فوج میں کیپٹن رینک پر ترقی…

 چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے خوبصورت گاؤں آیون سے تعلق رکھنے والےمحمد یٰسین کو پاک فوج میں کیپٹن رینک پر ترقی دے دی گئی۔ کیپٹن محمد یٰسین مشہور گلوکار مہتاب ضیاب کے چھوٹے بھائی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔