حاجی سید احمدساکن بمبوریت وادوس کی والدہ بقضائے الہی انتقال کرگئی
چترال (چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال حاجی سید احمد ساکن بمبوریت وادوس کی والدہ بقضائے الہی انتقال کر گئی۔ ان کی نماز جنازہ بروز پیر 25 مارچ 2024 بعد ازنماز عصر 5۔15 بجے بمبوریت وادوس میں ادا کی جائےگی ۔ آپ حاجی سید احمد کی والدہ ، عبد الصمد خان سابق ڈی ایس ایم پی آئی اے ، سنئیر جرنلسٹ محکم الدین کی خوشدامن ،ولی اللہ واپڈا گولین پراجیکٹ ،عارف اللہ ایس آر ایس پی، اسداللہ ایس ایس جی پاک آرمی ، وسعت اللہ ، صبغت اللہ ، حزب اللہ کی دادی ، ظہیر الدین عصمت ڈائریکٹر نادرا ،ذاکرالدین ،تنویر احمد ایجوکیشن مانٹیرنگ ،سلمان فارسی ایس آر ایس پی ، فخرالدین ، عمران الدین ،ضمیر الدین کی نانی تھیں