خوش بہار شاہ ہیڈ کلرک ایجوکیشن چترال کےوالد گرامی انتقال کرگئے

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال۔۔خوش بہار شاہ ہیڈ کلرک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چترال لوئر ساکن بلچ کے والد بزرگوار انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 28 مارچ بروز جمعرات بوقت دو بجے بلچ چترال میں ادا کی۔جائیگی۔

سوگوران:خوش بہار شاہ،نورحسن شاہ بلچ چترال لوئر۔۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔