محمد اسماعیل کے والد گرامی محمد ابراہیم آف چیوڈوک انتقال کرگئے۔چیوڈوک میں سپردخاک

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال۔۔محمد ابراہیم آف چیوڈوک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ جمعہ کے روز انتقال کرگئے۔انہیں جمعہ کے سہ پہر چیوڈوک میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  چترال کے محمد اسماعیل ،یحیی خان اور عمران خان کے والد گرامی تھے۔ مرحوم جمعہ کی نماز کے لئے جاریے تھے کہ عین مسجد کے سامنے گرگئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔