ڈپٹی کمشنر چترال نے لوئرچترال میں دفعہ 144 نافذ کردیا

چترال (چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر لویر چترال محمد عمران خان نے ہوم اینڈ ٹرائبل افئیر ڈیپارٹمنٹ کی سفارش ضلع چترال لوئر میں ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144کے تحت عیدالفطر کے موقع پر غیر قانونی افغان مہاجرین کی شہر میں پابندی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، دریا کے کنارے نہانے ا ورگاڑیوں میں کالے رنگ کے شیشے لگانے پر پابندی عائد کی ہے جوکہ دو ماہ تک برقرار رہے گا۔ یہ پابندی عید کے موقع پر امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانے کی خاطر لگائی گئی ہیں۔
۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔