چترال گرم چشمہ روڈ تھانہ شغور کے حدود تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

چترال (چترال ایکسپریس)چترال ٹو گرم چشمہ روڈ تھانہ شغور کے حدود تک صاف کرکے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا یے جبکہ موغ ( خونزہ اوچ) کے مقام پربڑے پیمانے پر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے راستہ دوبارہ بند ہوا ہے جس کو ہٹانے کے لئے مشینری روانہ کیا گیا ہے اور انشاء اللہ کل تک روڈ کلئیر ہوگا

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ تمیزالدین اپنے جوانوں کے ہمراہ سڑکوں کی بحالی میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مصروف عمل ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔