تھانہ سٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، ملزمان کے قبضے سے آئس برآمد

چترال(چترال ایکسپریس)تھانہ سٹی چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، ملزمان کے قبضے سے آئس برآمد

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی بلبل حسن اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ملزم عبدالناصر ولد عبدالخالق سکنہ مستجاپندہ کے رہائشی کمرے سے 117 گرام آئس برآمد ۔

جبکہ صحن میں کھڑی گاڑی کی تلاشی لینے پر اندر سے 62 گرام ائس برامد کرکے گاڑی کو قبضہ پولیس کیا گیا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔