ایم این اے مسلم لیگ ن غزالہ انجم صاحبہ کی سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم سے تفصیلی ملاقات

چترال (چترال ایکسپریس)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت کے تحت ایم این اے مسلم لیگ ن محترمہ غزالہ انجم صاحبہ نے سیکرٹری ریلیف یوسف رحیم سے تفصیلی ملاقات کی ۔انہوں  نے نہ صرف ایم این اے صاحبہ کو تفصیلی بریفنگ دی بلکہ موقع پر ڈی سی دیر اپر و لوئر و ڈی سی چترال اپر و لوئر و ڈی۔ایم۔اے کےپی کے کو بذریعہ ویڈیو لنک سے میٹنگ منعقد کرایا اور بروقت احکامات جاری کئے۔ایم این اے غزالہ انجم صاحبہ نے سیکرٹری ریلیف کی کاوشوں کو سراہا اور مرکزی حکومت کی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى