چترال پی ایس او پیٹرول پمپ ڈیلرز اینڈ کارٹیج ایسوسیشن، رضیت باللہ صدر ،شاد اقبال جنرل سیکرٹری منتخب

چترال (چترال ایکسپریس)پی ایس او پیٹرول پمپ ڈیلرز اینڈ کارٹیج ایسوسیشن نے رضیت باللہ کو صدر جبکہ شاھد اقبال کو جنرل سیکٹری منتخب کر دیا۔۔۔

پی ایس او پیٹرول پمپ ڈیلر اینڈ کارٹیج ایسوسیشن نے گزشتہ دن جنرل باڈی کے ایک اجلاس میں متفقہ طور پر درج زیل کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق لیاقت خان سرپرست رضیت باللہ صدر جمیل احمد سنیر نائب صدر شاھد اقبال جنرل سیکٹری تسنیم الرحمان نائب صدر فاروق ناصر نائب صدر خلیل اشرف فینانس سیکٹری جبکہ عبید اعظم سیکٹری انفارمیشن ہونگے اجلاس میں سابق صدر لیاقت خان کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ایسوسیشن کو مزید فعال کرنے کے لیے مزید اقدامات اٹھانے فیصلہ کیا ۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔