نان بائی ایسوسیش بونی اپر چترال کا 25 اپریل سے ہڑتال کا اعلان

اپرچترال (ذاکر محمد زخمی)نان بائی ایسوسیش بونی اپر چترال کل 25 اپریل سے ہڑتال کرنے کا اعلان کردیاصدر نان بائی ایسوسیش بونی مبارک حسین  کا کہنا ہے کہ حکومت کے موجودہ احکامات کی روشنی میں ہم اپنے بال بچوں کو پالنے کے قابل نہیں رہے۔ پشاور اور اپر چترال میں ایک ہی ریٹ اور وزن پر روٹی فراہم کرنا ناقابل فہم ہے اور ہمارے بس سے باہر ہے۔لہذا کل 25 اپریل سے مجبوراً ہم تندور بند کررہے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔