ہوٹل ایسوسی ایشین چترال کے وفد کی ڈی۔پی۔لوئر چترال سےملاقات۔

چترال (چترال ایکسپریس)ہوٹل ایسوسی ایشین کے ممبران بدھ کے  روزڈی۔پی۔لوئر چترال افتخار شاہ سےان کے دفتر میں ملاقات کی۔

صدر ہوٹل ایسوسی ایشین لوئر چترال ادریس خان اور ممبران نے افتخار شاہ کو بحثیت ڈی۔پی۔او لوئر چترال تعیناتی پر مبارکباد دی۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا اور ہوٹل آئی ایپ کے استعمال ,افادیت اور موجودہ سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اس ایپ کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی ۔

اس موقع پر تمام ممبران نے کہا وہ اس ایپ کے استعمال کو یقینی بنائیں گے اور لوئر چترال پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔