معروف صحافی گل حماد فاروقی انتقال کرگئے ۔

چترال (چترال ایکسپریس)انا للہ و انا الیہ راجعون
معروف صحافی گل حماد فاروقی چترال میں  اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔
انہیں ان کے آبائی گاؤں شبقدر چارسدہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى