سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی.منشیات فروش کے گھر سے ایک کلو سے زائد چرس برامد

چترال (چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک نےاپنی ٹیم کے ہمراہ دوران خانہ تلاشی عادی منشیات فروش محمد الیاس سکنہ بروز گولدہ کے قبضے سے 1100 گرام چرس برامد اسےگرفتار کرلیا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔