چترال شہر کے گاؤں دنین کے شینجال میں ایک 30سالہ جوان نے خود کشی کرلی

چترال (چترال ایکسپریس ) چترال شہر کے گاؤں دنین کے شینجال میں ایک 30سالہ جوان نے خود کشی کرلی۔ چترال پولیس کے مطابق عبدالغیاث ولد عبداللہ نے اپنے آپ کو گھر کے کمرے میں رسی کا پھندا گلے میں ڈال کر اپنی جان لے لی۔ خودکشی کا فوری وجہ معلوم کرنے کے لئے چترال پولیس نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری شروع کردی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔