چترال بکر آباد میں ہندوکش ایکسپریس اور سوزوکی میں تصادم،حادثے میں مسافر محفوظ۔

چترال ( چترال ایکسپریس) ہفتے کی شام چترال سے پشاور جانے والی چترال کے معروف ٹرانسپورٹ کمپنی ہندوکش ایکسپریس اور سوزوکی گاڑی کے درمیان بکراباد کے مقام پر تصادم ہوا ،جس کی وجہ دونوں گاڑیوں کو بہت نقصان پہنچا ،تاہم مسافر معجزانہ پر کسی بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہے ۔حادثے کی وجہ فوری طور پرمعلوم نہ ہوسکی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔