انتقال پرملال۔ مفتاح الدین آف زرگراندہ انتقال کرگئے۔جنازہ ساڑھے چھ بجے سہ پہر پولوگراونڈ میں ادا کی جاییگی۔

چترال (چترال ایکسپریس)مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 16مئی بروزجمعرات بعد از نماز عصر6:30بجے پولوگراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔

مرحوم ڈاکٹرمہتاب الدین،جمال الدین،نعیم الدین،وسیع الدین اور عماد الدین کے والد برزگوار وجہہ الدین (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لوئر چترال)،رفیع الدین کے چچا،محمد اسماعیل(منیجر این آر ایس پی بینک)زوہب عالم اور سجاد احمد کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔