موڑکھو وریجون سے تعلق رکھنے والا لاپتہ معمر شخص غار سےبرآمد۔

اپرچترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) موڑکھو کلاشاندور وریجون سے تعلق رکھنے والے معمر شخص مسمی خان قاضی جو کہ اتوار کی صبح سویرے اپنے گھر سے نکل کر لاپتہ ہوئے تھے جس کی تلاش پر شام کو برآمد کرلیا گیا  مزکورہ شخص ضغیف العمر ہونے کی باعث گھر سے نکل کر گھر کے احاطے میں ایک چھوٹی پہاڑی کے اوپر گہری کھائی میں بڑے غار میں جاگیرے تھے شک کی بنیاد پر رشتہ دارجب غار کے قریب پہنچے تو اسی اثنا غار سے اوازیں آنے لگی جس کو  گاوں والوں نے غار سے باحفاظت باہر نکالا۔ اسی اثنا مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیم بھی موقع پر پہنچی اور اسے بونی میڈہکل سنٹر منتقل کر دیاگیاہے جہان ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔