ڈی پی او افتخار شاہ کی ایس۔ایچ۔او منیرالملک کے بھائی کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد۔
چترال (چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک کے بھائی کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر اوسیک دروش آمد ۔
اس موقع پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
افسران نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی.