چترال جوٹی لشٹ میں دو موٹرسائیکلوں کے آپس میں تصادم،دوافراد جان بحق

چترال(چترال ایکسپریس)اتوار کے سہ پہرچترال جوٹی لشٹ فٹبال گراونڈ  کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے  آپس میں تصادم سے  دوافراد شدید زخمی ہوگئے جنہں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال پہنچایا گیا جہاں دونوں جان بحق پا گئے۔
:   وفات پانے والوں میں  حفیظ الرحمن سابق ایم ٹی او پولیس ڈیپارٹمنٹ اور جنید ولد دور خان سکنہ چیوڈوک شامل ہیں۔ حادثے میں عزیز ولد شیر بہادر معمولی زخمی ہوگئے

زر الذهاب إلى الأعلى