بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لائیو اسٹاک کی ٹرینگ اور ادوایات تقسیم۔

اپرچترال (ذاکرمحمدزخمی)بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتما م لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے تعاؤں سے خواتین کے لئے ایک روزہ ٹرینگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کیں۔ڈاکٹر سرور نے مختلف بیماریوں اور ان بیماریوں کی روکھ تھام کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور شرکاء کی مختلف سوالات کا جواب دے دیا۔ڈاکٹر نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر محترمہ ثریا کی ہدایات پر وہ مختلف جگہوں میں ٹرینگ کا اہتمام کر رہے ہے۔آج کی ٹرینگ بھی اس کی ایک کڑی ہے۔
ٹرینگ کے اختتام پر اداویات بھی تقسیم کئے گئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔