مالاکنڈ ڈویژن وچترال کو مزید ایک سال کےلئے ٹیکس فری قرار دینے پر وزیراعظم میاں شہبازشریف اور مسلم لیگ ن کا شکریہ۔محمد کوثر ایڈوکیٹ

چترال(چترال ایکسپریس)محمد کوثر ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن چترال نے ایک اخباری بیان میں مالاکنڈ ڈویژن و چترال کو مزید ایک سال کےلئے ٹیکس فری قرار دینے پر وزیراعظم میاں شہبازشریف اور مسلم لیگ ن کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر انجنئر امیر مقام کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا یے کہ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہےکہ جس نے جب بھی حکومت سنبھالا چترال اور مالاکنڈ ڈویژن کو ہمیشہ اہمیت دی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔