سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی 3 کلو گرام سے زائد چرس برامد

چترال(چترال ایکسپریس )ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک کی سربراہی میں آئی ایچ سی افضل بیگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش مجیب الرحمن عرف منتری ولد نور ولی خان سکنہ اورغوچ کے قبضے سے 3350 گرام چرس برامد کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔