چترال(چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسیشن ضلع چترال لوئر کےانتخابات مکمل ہوگئے۔حاجی حسین احمد صدر ڈی ایف اے چترال لوئر،سعود احمد آزاد جنرل سیکرٹری اور حاجی ظہیر الدین خزانچی منتخب ہوگئے۔