انسپکٹر سردار نواز لال جنالی کوچ میں سپردخاک ۔

اپر چترال(جمشیداحمد)انسپکٹر سردار نواز لال ساکن جنالی کوچ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کو جمعہ کے دن ان کی ابائی قبرستان جنالی کوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔سردارنواز مرحوم ایک نہایت ملنسار پرخلوص شخصیت کے مالک تھے اور محکمہ پولیس میں بہ حیثیت  ایک فرض شناس دیانت دارافیسر خدمات انجام دے رہے تھے۔مرحوم اصف نواز کے والد بزرگوار اور آمیر نواز محمد نواز نورنواز کے بھائی تھے۔

۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔