انتقال پرملال ۔۔حاجی مبارک خان آف تریچ زوندرانگرام انتقال کرگئے

چترال(چترال ایکسپریس)حاجی مبارک خان ساکن زوندرانگرام تریچ اپر چترال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ جمعرات 4جولائی کو 4 بجےتریچ زوندرانگرام میں ادا کی جائیگی۔

سوگوران میں  محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ پشاور ہائیکورٹ،حافظ نصیر اللہ منصور چیف ایڈیٹر نوائے چترال لاہور؛ظفر اللہ وفا رینج افیسر وائلڈ لائف،مولانا وحید اللہ ،انجینئر محسن اللہ،اشفاق اللہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔