فینانس بل 2024 کے خلاف کل بروز جمعہ ضلع اپر اور لوئر چترال میں پیٹرول پمپ بند رہےگی۔رضیت باللہ/ شاھد وردگ پیٹرول پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن چترال

چترال (چترال ایکسپریس)فینانس بل 2024 کو مسترد کرتے ہیں کل بروز جمعہ ضلع اپر اور لوئر چترال میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں رضیت باللہ/ شاھد وردگ پیٹرول پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن چترال۔
مرکزی حکومت کی جانب سے نافظ کردہ ایکٹ 2024 ظالمانہ قدم ہے جس کی وجہ سےپیٹرولیم کی صنعت مکمل طور پر تباہ ہو گا اور لاکھوں لوگ بے روز گار ہونگے لہذاچترال پمپ اینڈ کارٹج ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مرکزی صوبائی قیادت کے فیصلے کی روشنی میں چترال بھر کے تمام پیٹرول پمپ کل بروز جمعہ بند رہیں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔