چترال لوئر پولیس کی کامیاب کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

چترال (چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔انچارج کیو آر ایف ٹیم ایس آئی قربان پناہ کی سربراہی میں کیو آر ایف ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش مختار علی ولد گل عجب خان سکنہ چمرکھن کے قبضے سے 1223 گرام چرس برامد اسے گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔