چترال سٹی پولیس کی کارروائی،چوری شدہ موٹرسائیکل سمیت منشیات برآمد ۔

چترال(چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک کی سربراہی میں آئی ایچ سی فاروق علیشاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد احمد ولد شہدار خان سکنہ راغ چترال کے قبضے سے ایک عدد سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 1127 گرام چرس برامد کرکے اسے گرفتار کرلیا  ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔