سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عظمت عیسیٰ انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس ) سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عظمت عیسیٰ پشاور میں انتقال کرگئے ہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، انھیں آبائی قبرستان اُجنوتورکہو میں سپردخا ک کردیا جائیگا، انکی نماز جنازہ 20جولائی بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر (1:15بجے)شاہی مسجد چترال میں اداکی جائیگی۔
سوگواراں
سابق ایم پی اے و ضلعی صدراپر چترال پاکستان مسلم لیگ سید احمد خان،
محمود عیسی ٰ ، احمد عیسی خان ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ، عمر عیسیٰ خان
احمد موسی خان ، مجتبی کمال سول جج سوات ، مصطفیٰ ہیڈ ماسٹر،
محمد خالد ڈی پی او ہنگو ، بشارت احمد جوائنٹ سیکریٹری کمیونیکشن اسلام آباد، ڈاکٹر عدنان ودیگرفیملی ممبران