انتقال پُرملال..سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر فضل قیوم کی اہلیہ انتقال کرگئی۔
چترال ا(چترال ایکسپریس)سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر فضل قیوم کی اہلیہ مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازجنازہ کل بروزاتوار21جولائی کو بعدازنمازظہر 2بجے میتاری دور دنین میں اداکی جائے گی ۔
مرحومہ برگیڈئیرفیصل قیوم ،فہدقیوم اورسعودقیوم کی والدہ اور شہزادہ فھام عزیز کی بڑی بہن تھی۔