پرانے اشتہارات

چترال ٹاون آئیڈیل لوکیشن میں کشادہ عمارت وسیع پارکنگ کے ساتھ کرایہ کے لئے خالی ہے 

۔۔ کرایہ کے لئے خالی ہے۔۔

چترال ٹاؤن کے وسط میں زنانہ ہائی سکول اور عظیم میڈیکل سنٹر مورڈہ سے متصل آئیڈیل لوکیشن میں واقع کشادہ عمارت کرایہ کے لئے خالی ہے

نمایاں خصوصیات۔۔۔
8کمرے بمعہ اٹیچ باتھ،2کمرے بغیر باتھ، ایک بڑا ہال2علیحدہ باتھ،
دو کشادہ برآمدے،کیچن، کینٹین بمعہ دوعد دوکان ودو سٹور،
پارکینگ کے لئے کھلی جگہ جس میں 50\60گاڑیاں آسانی سے پارک کی جاسکتی ہے۔
خواہش مند پارٹیاں، دفترات، کالج،سکولز،یا پرائیوٹ ہسپتال کے لئے ذیل پتے پر رجوع فرمائیں۔

برائے رابطہ: موبائل: 03429111401
03335989476

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO