
انتقال پر ملال
انتقال پر ملال۔کرنل ریٹائرڈ سردار محمد خان کی اہلیہ انتقال کر گئی
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال چترال کے معروف شخصیت کرنل ریٹائرڈ سردار محمد خان کی اہلیہ انتقال کر گئی، نماز جنازہ20ستمبر ہفتے کے روز بعد از نماز ظہر دو بجے اوچشٹ چترال میں ادا کی جائے گی ۔ مرحومہ ایڈوکیٹ عمران ، انجینئر عرفان ، میجر برہان ربانی اور شایان کی والدہ ماجدہ اور آیون سے تعلق رکھنے والے چترال کے معروف بزنس مین محبوب اعظم کی ہمشیرہ تھیں ،
