انتقال پر ملال

انتقال پرملال ۔منظور احمد ایڈوکیٹ حرکت قلب بندہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال(چترال ایکسپریس) چییرمین نابرہوڈ زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے پیر  انتقال کر گئے۔۔ ان کی نماز جنازہ 29ستمبر بروز پیربعد از نماز ظہر1:30 بجے پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران : ڈاکٹر اعجاز احمد, سہراب احمد،  ناصر احمدوجملہ خاندان زرگراندہ چترال لوئر

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock