چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال۔حاجی اقرار وفات پاگئے۔مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد (ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ) اور اظہار الدین کے والد تھے ۔ انکی نماز جنازہ جمعہ ، 3 اکتوبر کو ان کے آبائی گاؤں چمرکن چترال میں ادا کی جائے گی۔