
انتقال پر ملال
استاد جاوید اقبال اور سلیم الدین ساکن مغلاندہ کی والدہ انتقال کرگئی
چترال(چترال ایکسپریس ) استاد جاوید اقبال، سلیم الدین ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر مسلم ایڈ پاکستان چترال کی والدہ محترمہ وفات پا گئی . ان کی نماز جنازہ بروز بدھ 22 اکتوبر بوقت 01:30 پر مغالاندہ چترال لوئرمیں آدا کی جائے گی.
سوگواران
سلیم الدین بیٹا
جاوید اقبال بیٹا
مظہر اللہ بیٹا
ریٹائرڈ SP شیر احمد
ڈاکٹر انور الدین
نصیراللہ داماد
