
انتقال پر ملال
سابق منیجر زرعی ترقیاتی بینک شوکت زمان انتقال کرگئے،برغوذی میں سپردِ خاک
چترال (چترال ایکسپریس) چترال لوئر برغوزی سے تعلق رکھنے والے سابق منیجر زرعی ترقیاتی بینک شوکت زمان پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کو برین ہیمریج ہونے پر الشفاء ہسپتال اسلام آباد پہنچایا گیا تھاجہاں پر وہ وفات پاگئے تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ پیریکم دسمںر کو برغوزی میں ادا کی گئی۔
سوگواران :
لیکچرر (ریٹائرڈ) نواب خان
عبد الخالق,محمد علی ، جمشد علی،کلیم
اللہ،فرید احمد۔خورشید احمدوجملہ خاندان
