انتقال پر ملالتازہ ترین

معروف قانون دان خواجہ نظام الدین ایڈوکیٹ انتقال کر گئے

اپر چترال(جمشید احمد) اپر چترال کے علاقے ریشن سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان اور سماجی شخصیت خواجہ نظام الدین ایڈوکیٹ انتقال کر گئے۔

مرحوم نہایت بااخلاق، باکردار، شریف اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ وہ اپنی پیشہ ورانہ خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی میدان میں بھی متحرک کردار ادا کرتے رہے اور علاقے کے عوام میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات 7مئی کودوپہر 1:45 بجے ریشن میں ادا کی گئی۔

سوگواران میں حاجی بلبل امان، نذیر احمد لال، منیجر زاکر حسین، صوبیدار عزیزالدین، اقبال نظام الدین، عبدالحمید خان، مولانا شہزادہ امان سمیت دیگر اہل خانہ شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔