انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقالِ پُرملال:ظاہر احمد ساکن مولدہ کی اہلیہ انتقال کر گئی

چترال(چترال  ایکسپریس )مولدہ چترال کے رہائشی ظاہر احمد کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں۔  ان کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ 9 مئی 2026 کو رات 9:30 بجے پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائے گی۔

سوگواران میں ظاہر احمد (خاوند)، اشفاق احمد اور اعجاز احمد (بیٹے)، عبدالصبور ایون (بھائی)، ذوالفقار علی خان اور محمد یونس اپون (داماد) جبکہ خورشید احمد، حسیب احمد، منیب احمد، فیصل احمد اور دیگر اہلِ خانہ شامل ہیں۔

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock