
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پرملال.چترال: زرگراندہ کے رہائشی علی قعلی خان کی ہمشیرہ انتقال کر گئی۔
چترال(چترال ایکسپریس) زرگراندہ کے رہائشی علی قعلی خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل 7 جولائی، بعد از نمازِ عصر، شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائے گی۔ شاہی مسجد چترال میں نمازِ عصر کا وقت سہ پہر 6 بجکر 5 منٹ مقرر ہے۔
مرحومہ کے سوگواران میں علی قعلی خان، ناصر احمد، ڈاکٹر اعجاز گوہر علی خان، شان احمد، چیئرمین شوکت علی، عرفان احمد، انجینئر ظفر اور دیگر اہلِ خانہ شامل ہیں۔
