
انتقال پر ملالتازہ ترین
عبدالقادر ساکن بلچ انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ شاہی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی
چترال (چترال ایکسپریس)بلچ سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ 29 اگست، بعد نمازِ عصر شاہی جامع مسجد چترال میں ادا کی جائے گی،
مرحوم کے سوگواران میں دلاور خان، سیف الرحمن، غنی الرحمن، ضیاء الرحمن، جان سردار، سرفراز خان، ڈاکٹر توکل خان، انور لالا تیمرگرہ، اختر الدین اور حسین احمد شامل ہیں۔
