تازہ ترین

وفاق کی جانب سے فنڈز کا التوا: اپر چترال کے اساتذہ، طلبہ اور فوجی جوان ڈاک کی ترسیل سے محروم

چترال (چترال ایکسپریس )اپر چترال کے اساتذہ طلبہ اور فوجی خدمات پر مامور جوانوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیاہے کہ حکومت نےاپر چترال کے لیے ڈاک کی ترسیل پر پابندی لگائی ہے گزشتہ ایک مہینے سےاہم دستاویزات بوریوں میں بند کرکے رکھے ہوے ہیں،تحقیق سے معلوم ہوتاہے کہ وفاقی حکومت نے فنڈ روک دیاہے تاحکم ثانی کوئی ڈاک تقسیم نہیں ہوگی یہ اپر چترال کے ساتھ ظلم ہے سماجی حلقوں نے پاک فوج کے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ ڈاک کی ترسیل اور تقسیم دوبارہ شروع کرنے کےلئے وزیر مواصلات اور دیگر حکام کو ڈایریکٹیو جاری کیاجاے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔