جے یو آئی چترال کے وفد کا ڈیرہ اسماعیل خان میں زخمیوں کی عیادت اور دیر بالا حادثے میں جانی نقصانات پر دلی غم وآفسوس کا اظہار

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ رات کو ختم نبوت کے قیدیوں اسیران کی بس کو ڈیرہ اسماعیل خان میں Image may contain: 3 people, beard and indoorحآدثہ پیش آیا جس میں تمام اسیران سمیت 7پولیس اہلکار خمی ہوئے تھے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئی خان میں داخل کیے گئے تھے جمعیت علماء اسلام چترال کے وفد جن میں مولانا عبدالشکور، تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس ومولانا محمد عمر چترالی شامل ۔تھےImage may contain: 3 people, people sitting اتوار کے روزڈیرہ اسماعیل پہنچ گئے اور تمام زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر مولانا عبدالشکورنے نقد مالی تعاون بھی کیا۔بعد میں جمعیتImage may contain: 1 person کے دوسرے اکابرین مولانا عبدالحکیم اکبری،طیب اکبری اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی امیر مولانا قاری طارق تمام ارکان کے ساتھ ہسپتال پہنچ گئے زخمیوں کی عیادت کی اور اُنہیں کپڑے Image may contain: 4 people, people standing and beardاور تولیے پیش کیے۔درین اثنا ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکوراورتحصیل نائب ناظم مولانا محمد الیاس نے روالپنڈی سے چترال آنے والے کوسٹر حادثے میں جانی نقصانات پر دلی غم اور صدمے کا اظہار کیا اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔