بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے

آبونی ( جمشید احمد )بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا 90 سال تھی مرحوم سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد ، غلام سروراور امتیاز عالم کے والد اور سابق ڈی ایس پی می ،میراعظم،پروفیسرممتاز احمد،پروفیسر سردار احمد اور خلیل اشرف کے سسر تھے مرحوم کو ان کی آبائی قبرستان بونی (لواندور) میں سپرخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ مختلف مکاتب فکرنے کثیر تعدادمیں شرکت کی
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔