کنسر کے مرض میں مبتلا احمد نادر کی صاحب ثروت افراد سے امدا د کی اپیل۔ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اپر چترال کے دور افتادہ گاؤں ریچ سے تعلق رکھنے والا احمد نادر ولد شاہ محمد قادر گذشتہ کئی سالوں سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے جس کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور،شیرپاؤ ہسپتال،آغا خان ہسپتال کراچی اور سی ایم ایچ راولپنڈی سے علاج کرایا گیا تاہم مالی کمزوری آڑے آرہی ہے۔تمام مالی وسائل ختم ہوگئے۔ہر پندرہ دن بعد 6بوتل خون لگوانا پڑتا ہے۔جو اُ س کی بس سے باہرہے۔
اس لئے صاحب ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ رب کائنات کے اس ارشاد کے مطابق کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔مالی اعانت کرکے احمد ناد ر کی زندگی بچاکر ثواب داریں حاصل کریں۔
برائے رابطہ:03445459415\03445351690

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔