انتقال پُرملال:قاری محمد شعیب استادانتقال کرگئے۔نماز جنازہ پیر3جون کو ساڑھے گیارہ بجے کجو میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کجو سے تعلق رکھنے والےقاری محمد شعیب استاد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ ڈیڑھ ماہ سے کالی یرقان کے بیماری میں مبتلاتھے۔آپ شاہی مسجد کے دارالعلوم میں استاد تھے آپ کی عمر44سال تھی۔آپ ڈاکٹر نذیر حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔نمازجنازہ بروز پیرمورخہ3جون بوقت 11بجکر30منٹ پر کجو میں ادا کی جائیگی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔